Book Video Consultation
Stay Home
No Waiting in lines
Audio/Video Call
PMC Verified Doctors
Asking for Self, Male, 36 years old, Karachi
السلام وعلیکم، امید ہے آپ خیریت سے ہونگے۔ مئ میں میرا کولیسٹرول 258 آیا تھا جبکہ میں مرچ مصالحہ،نمک، تیل اور چینی کم استعمال کرتا ہوں. اور باہر کی کوئ چیز نہیں کھاتا۔ کولیسٹرول نارمل کرنے کے لیے Delanzo DDR 60mg دو ہفتے استعمال کی تھی اس کے بعد سے زبان پر یہ تہہ اور زبان کڑوی ہوگئی۔ ایک مہینے سے زیادہ ہوگیا ہے زبان کڑوی اور زبان پر یہ تہہ سی جمی ہوئ ہے، یہ(Nilstat) استعمال کے بعد زبان کے سینٹر میں ہلکی جلن سی آگئ، جبکہ کوئ زبان پر چھالہ بھی نہیں اور نہ کٹی ہے۔ قبض بھی نہیں، تیزابیت بھی نہیں، بھوک بھی ٹھیک لگتی ہے۔ میں نے یہ سب ٹیسٹ بھی کروائے سب نارمل ہیں۔ B12 (291), FBS, LFT, Lipid Profile (124), PT, HBS Ag, Hematology, HCV Antibody, Hpilori, Urine DR, Chest R-xay۔ کافی علاج کروایا مگر کوئ فرق نہیں پڑا، بہت پریشان ہوں۔ پلیز کوئ دوا/جیل بتادیجئیے، اللہ پاک آپ کو خوش رکھے۔ (آمین)
Aap ka masla bohat jald homeopathic medicine se bilkul theek ho sakta hai, fikar na karein. Tafseel se baat kar lein, kindly online appointment book kar lein.
profile review ma PN ha
nilstat drops ktna din use Kia ha Apne?
If you can confirm that you've used Nilstat for 7-14 days , but still experiencing the same issue , i can suggest another oral gel
Walaikum Assalam , Ap capsule ICON 100 mg 1+0+1 ( 10 days) or Tab : Thragran Ultra 1+0+0 or Tab: folic Acid 1+1+1 or colestrol klye Tab: Rosca 20mg 0+0+1 or is k sath 1/4 Lemon tounge pr Rub kren. Ye treatment 10 days tk karen ...Rosica continue rkhen inshAllah sehatyab hojain ge.
100 Positive Reviews