Book Video Consultation
Stay Home
No Waiting in lines
Audio/Video Call
PMC Verified Doctors
Asking for Self, Male, 60 years old, Multan
السلام علیکم میں نے فروری میں پتّے کا آپریشن کروایا تھا اس کے بعد ابھی مئی میں جو ہے نا ایک مہینے مطلب بیس پچیس دِن پہلے میں الٹرا ساؤنڈ کروایا تو اس میں الٹرا ساؤنڈ ڈیجیٹل الٹرا ساؤنڈ وہ بالکل اوکے ہے تو اس کے ڈاکومنٹس بھی میں لف کر دیتا ہوں باقی بھی کچھ رپورٹس ہیں میں وہ بھی سینڈ کر دیتا ہوں تو لیکن یہ ہے کہ مجھے جو ہے نا یہ جو پتّے کا اپریشن دائیں سائڈ پہ جو پنسیاں جس طرح ختم ہوتی ہیں اس سائڈ پہ میں نے اوپن سرجری والا کھلا جو ہے نا وہ کروایا ہے اپریشن تو اس کے نیچے جو ہے نا پین ہوتے ہیں مجھے بہت زیادہ شدید پین ہوتا ہے اس کی میڈیسن بھی تین چار ڈاکٹروں کی ایڈوائس کیے ہوئے استعمال کی کر رہا ہوں لیکن کوئی فرق نہیں پڑ رہا کوئی سمجھ نہیں آ رہی کیا چیز ہے یعنی رپورٹس جو بھی کروا رہے ہیں وہ میں شوگر اور شوگر بھی مطلب شوگر کا پیشنٹ ہوں پی پی کا بھی ایشو رہتا ہے اتنا زیادہ نہیں ہے بہرحال ہے لیکن میڈیسن کی وجہ سے کنٹرول ہے اور فالج بھی ہوا ہوا ہے لیکن ابھی ٹھیک ہوں بہتر ہوں مطلب پریکٹس وغیرہ ایکسرسائز وغیرہ کر کے نا ٹھیک ہوں بہتر ہوں تو یہ کچھ سمجھ نہیں آ رہا یہ پین کس وجہ سے ہے یہ کیا ہے
Sugar ko control kry wrna kidneys kharab ho jyn gy ubi masla ni hai reports m sugar k ilawa
For initial Assessment Just click on video consultation treating worldwide successfully Just click NOW
It may be neuralgia, but it may need some therapy other than medical treatment.
65 Positive Reviews