Home Search Menu Profile

Book Video Consultation

Book Video Consultation

Stay Home

No Waiting in lines

Audio/Video Call

PMC Verified Doctors

Talk to General Surgeon on Foot Problem

person-avatar

Asking For Self, Male 42, lahore

میرے پاؤں میں سوزش ھوگئی ھے گِٹًے سے نیچے۔ یہ سٹ مجھے لگی تھی اصل میں کوئی بیس سال پہلے جب میں فرسٹ فلور سے پاؤں کے بل سیدھا فرش پر گرا تھا تو ماس پھٹنے کی وجہ سے آئیو ڈیکس اور جیلز کے مساج سے کچھ عرصے بعد معاملہ رفع دفع ھوگیا تھا۔ مگر اب جب میں نے میراتھن ٹائپ جاگنگ شروع کی ھے کوئی ایک ماہ پہلےتو پاؤں میں سوزش ھوگئی ھے اور جاگنگ کرنے پر تکلیف محسوس کرتا ھوں میری روٹین کی جاگنگ کوئی 6 کلو میٹرز تک کی ھوتی ھے اور اب میں بمشکل ایک سے ڈیڑھ کلومیٹر تک بھاگ سکتا ھوں۔ کیا یہ ایک سنجیدہ مشکل ھے یا آئیوڈیکس کے مساج سے معاملہ حل ھونے کی کوئی امید ھے۔ میں پچھلے ایک ھفتہ سے جاگنگ نہیں کررھا لیکن تھوڑا سا تیز واک کرنے سے وہ پاؤں دوبارہ سے پھول جاتا ھے سارا نہیں مگر وہ ایڑھی سے زرا اوپر تھوڑا سا ایریا ھے

Attach Photo here:


Consult with Doctor Online

One-to-One Chat with Doctor

Don't like going to a Hospital?

Consult Online

Book Appointment

View All Categories (A-Z)

Get Appointment with General Surgeon

Find the Questions asked in Other Categories