Book Video Consultation
Stay Home
No Waiting in lines
Audio/Video Call
PMC Verified Doctors
Asking For Self, Male 18, Sargodha
اسلام وعلیکم میری عمر ۱۸سال ہے امید ہے آپ سب ٹھیک ہونگے اللہ آپ سب کو سلامت رکھیں پچھلے چھ ماہ سے میری گردن کے پیچھے ایک چھوٹی سی گلٹی ہے جو ابھی بھی اٌتنی کی اُتنی ہی ہیں لیکن اب کانوں کے نیچے بھی ایک ایک گلٹی بن گئ ہے اور گلے میں بھی لیکن بظاہر نہیں ہوتی پر ہاتھ لگانے سے پتہ چلتا ہے اور گلے والی گلٹی درد بھی کرتی ہیں لیکن مسلہ یہ ہے کے گردن بہت درد کرتی ہیں گردن کے سارے پٹھے اکڑ جاتے ہے جب گردن ہلاتا ہو تو درد کرتی ہے اور سر بھی کبھی کبھی درد کرتا ہے اور تو اور اب ہاتھ پاؤں بھی سو جاتے ہیں سن ہو جاتے ہیں اور جسم بے جان سا ہو جاتا ہے میں بہت پریشان ہو کوئی اس کا ہل بتا دے کس ڈاکٹر سے ملو کئی ڈاکٹروں سے مل لیا ہو لیکن وہ طاقت کی دوائی دے دیتے ہے کوئی فرق نہیں پڑا اس کا ہل بتا دے أپ کی مہربانی ہوگی رپورٹ اٹیچ ہیں
Patient
Post Owner
Aoa Ma na 6months pehla dhaar filling karwai thi jiski wajah sa mera mouth per sowalling ho gai or filling khali karwa di thi lakin ab unka necha giltis ban gai ha koi iska hal ho to bta please