Book Video Consultation
Stay Home
No Waiting in lines
Audio/Video Call
PMC Verified Doctors
Asking for Someone Else, Father, Male, 55 years old, Daska
اسلام وعلیکم میرے بابا کو پتے میں پتھری ہے جس کی وجہ سے اب پتہ سکڑ گیا انہیں شوگر بھی ہے اور وہ بہت زیادہ کمزور ہیں ہمیں کیا کرنا چاہیے کچھ سمجھ نہیں آرہی سول ہسپتال جاتے ہیں تو وہ درد اور بخار کی میڈیسن دے دیتے ہیں آپریشن کا کچھ بتاتے نہیں ہیں پلیز آپ بتائے ہم کیا کرئے
If easy you can book an appointment with me
9 Positive Reviews