Book Video Consultation

Book Video Consultation

Stay Home

No Waiting in lines

Audio/Video Call

PMC Verified Doctors

Talk to Gynecologist on السلام علیکم میں نے ایک معلومات لینی تھی جنوری میں 3ماہ کا بیبی ضائع ہوا پھر اب جون کی 14 کو لاسٹ ڈیٹ ہوئ اسکے بعد ابھی تک نہیں ہوئ سٹریپ سے چیک کیا 2 لائن تھی ابھی تک میں ڈاکٹر کے پاس نہیں گئ پہلے جو ضائع ہوا اسکی گروتھ نہیں ہو رہی تھی خود ہی بکیڈنگ ہوئ

person-avatar

Asking For Self, Female 20, attock

السلام علیکم میں نے ایک معلومات لینی تھی جنوری میں 3ماہ کا بیبی ضائع ہوا پھر اب جون کی 14 کو لاسٹ ڈیٹ ہوئ اسکے بعد ابھی تک نہیں ہوئ سٹریپ سے چیک کیا 2 لائن تھی ابھی تک میں ڈاکٹر کے پاس نہیں گئ پہلے جو ضائع ہوا اسکی گروتھ نہیں ہو رہی تھی خود ہی بکیڈنگ ہوئ اور سب ضائع اب مجھے کوئ مشورہ دیں ڈاکٹرز صاحبہ

Gynecologist in Bhakkar - Dr. Attiya Zehra

Dr. Attiya Zehra - Gynecologist

| MBBS | | Bhakkar

review-stars

64 Positive Reviews

W.salam foran apna check up kraen so that apko medicine advise ki ja saken or book an online appointment through marham on my page..


0

0

Attach Photo here: