Book Video Consultation
Stay Home
No Waiting in lines
Audio/Video Call
PMC Verified Doctors
Asking for Someone Else, Wife, Female, 28 years old, Attock
وائف کا 7 ماہ کا حمل مکمل ہوا ہے آٹھواں مہینہ شروع ہو گیا یے رات کو معمولی سا خون آیا اور ہیٹ میں درد کی ٹیس اٹھتی ہے
ایمرجنسی میں لے جائے اور چیکسکپ کروائے کے کہیں بچے کی پیفیش کے درد تو نہیں اور Bp بھی چِک ہوگا۔ بلیڈنگ ہونا خطرہ بھی ہو سکتا ہے۔
Pata krwayn k belly Ma tightness to ni ati ..Dard to ni ata time to time, ultrasound 5 month walay ma placenta nichay to ni tha, aik baar gyneacologist say checkup krain
14 Positive Reviews