Book Video Consultation

Book Video Consultation

Stay Home

No Waiting in lines

Audio/Video Call

PMC Verified Doctors

Talk to Gynecologist on Hormonal Imbalance, Acne, Excessive Hair Growth

person-avatar

Asking for Self, Female, 19 years old, Top city

السلام علیکم ڈاکٹر صاحبہ، میرا نام عروج ہے، عمر 19 سال ہے۔ میرے چہرے پر شدید دانے (Acne) نکلتے ہیں، میٹھا کھانے سے زیادہ ہو جاتے ہیں اور میٹھا چھوڑنے پر بھی ختم نہیں ہوتے۔ چہرے اور جسم پر بال بہت زیادہ ہیں۔ پیریڈز کے دوران بہت شدید درد ہوتا ہے۔ مجھے لگتا ہے میرے ہارمونز ڈسٹرب ہیں۔ میں بہت پریشان ہوں۔ مجھے اندرونی علاج چاہیے تاکہ میں اندر سے ٹھیک ہو جاؤں اور میرے سارے مسئلے جڑ سے ٹھیک ہو جائیں۔ ---

Attach Photo here: