Book Video Consultation
Stay Home
No Waiting in lines
Audio/Video Call
PMC Verified Doctors
Asking for Wife, Female, 26 years old, Rawalpindi
السلام و علیکم۔ میری گھر والی کو چھ ہفتوں کے بعد مس کیرج ہوا ہلکی بلیڈنگ ہوٸ اور چھ دن بعد بند ہوگٸ۔ ہم نے الٹراساٶنڈ کروایا تو اس میں نہ کچرا آیا نہ ہی بچہ آیا۔ پھر پیرٸڈ آگۓ جوکہ رک رک کہ آتے رہے۔ دو دن ہوتے پھر تین دن رک جاتے پھر شروع ہوجاتے۔ پھر پیرٸڈ رک گۓ۔ جبکہ پیٹ بڑھنے لگ گیا۔ ہم دوبارہ کلر الٹراساٶنڈ کروانے گۓ۔ اٹراساٶنڈ میں 57 x 37 mm آیا۔ اور 7.4 mm آیا ریڈیالوجسٹ نے کہا کہ دو ماہ تک انتظار کریں خود بخود نکل جاۓ گا۔ میرا سوال اب یہ ہیکہ 57 x 37 mm خون کا کلاٹ ہے یا فاٸبراٸڈ۔۔اگر کلاٹ ہے تو کیا نکل جاۓ گا خودبخود یا علاج کی ضرورت ہے۔ اگر فاٸبراڈ ہے تو اسکا کیا علاج ہے؟؟؟؟ اگر ماہواری میں کلاٹ نہ نکلا تو علاج کیا ہے؟؟ الٹراساٶنڈ رپورٹ ساتھ لف ہے۔