Book Video Consultation

Book Video Consultation

Stay Home

No Waiting in lines

Audio/Video Call

PMC Verified Doctors

Talk to Gynecologist on ڈیلوری آپرہشن کے بعد پاخانہ پرابلم

person-avatar

Asking for Someone Else, Wife, Female, 28 years old, Islamabad

میری وائف جو پریگننٹ تھی ڈیلیوری سے ایک گھنٹہ پہلے بچہ اس کے پیٹ میں بچے دانی پھٹنے سے فوت ہو گیا بعد میں اسکا آپریشن کروا لیا اب وہ بہتر حالت میں ہے اس وقت اسکا بی پی اور شوگر تیز تھا عام طور پر ویسے نا اسکو شوگر تھا نا بلڈ پریشر اب مسلہ یہ کہ وہ ڈاکٹر کی تجویز کردہ میڈیسن لے رہی ہے اب بلڈ پریشر 120/150 ہے اس کا پاخانہ کالا آ رہا ہے آپریشن کے بعد ابھی تک آج 8 دن ہو گئے ہیں آپریشن ہوئے اسکی کیا وجوہات ہو سکتی ہیں ہمیں کیا کرنا چاہیے خوراک کے متلعق بھی بتا دیں

Attach Photo here: