Book Video Consultation
Stay Home
No Waiting in lines
Audio/Video Call
PMC Verified Doctors
Asking for Self, Male, 30 years old, LAHORE
اسلام علکیم ڈاکٹر صاحب میری عمر تیس سال کچھ ماہ ہے میری بیوی کی عمر چھبیس سال کچھ ماہ ہماری شادی کو چار ماہ سے زیادہ ٹاہم ہوگیا ہے لیکین ابھی تک حمل نہیں ٹہرا میری بیوی کو ہر ماہ مینہ کے آخر میں ماہہواری پیریڈز آتے ہیں صرفالٹرا ساونڈ کروایا تھا ڈھاہی ماہ بعد تو کچھ نہیں آیا ڈاکٹر نے چھ ماہ ویٹ کا کہا ہم دونوں فزریکلی بالکل درست ہیں ٹیسٹ نہیں کرواے مہربانی فرما کر کچھ حَل بتا دے بہت پریشان ہو