Book Video Consultation
Stay Home
No Waiting in lines
Audio/Video Call
PMC Verified Doctors
Asking for Self, Female, 25 years old, Al Hassas St - Al Rahba - Rahbah H - Abu Dhabi
میں شادی شدہ ہوں،شادی کو چھٹا مہینا شروع ہوا ہے۔ ۳۰ اکتوبر کو مجھے پیریڈز ہوئے اور۴ نومبرکو میں فریش ہوئی۔ پھر ابھی دسمبر میں کل شام کو پتلے خون کے قطرے آرہے وقفے بعد۔اور پچھلے دو ہفتے سے طبیعت گڑ بڑ ہے۔ پریگننسی سٹرپ ٹیسٹ کیا لیکن نیگیٹو آیا۲ نومبر کو ٹیسٹ کیا تھا۔مجھے سمجھ نہیں آتی کہ یہ کیوں ہو رہا ہے ۔بہت بھوک لگتی ہے میٹھا کھانے کو دل کرتا ہے۔سر میں بھاری پن محسوس ہوتا ہے۔ پیٹ کے نچلے حصے میں ہلکا درد رہتا جیسے اندر کچھ ہو رہا ہوتا۔کچھ چیزیں بلکل دل نہیں کرتا کھانے کو متلی کا احساس ہوتا۔
tab folic acid
get bhCG done
I can help and guide you properly
8 Positive Reviews