Book Video Consultation
Stay Home
No Waiting in lines
Audio/Video Call
PMC Verified Doctors
Asking for Self, Female, 27 years old, Islamabad
السلام و علیکم میرا ساٸیکل 34 دن کا ہے اور مجھے ماہواری 04/05/2025 کو آٸ تھی جو کہ صرف تین دن رہی۔ مجھے PCOS بھی ہے۔
ہم نے ہر بار پروٹیکشن استعمال کی۔میں نے بہت جگہ دیکھا ہیکہ ماہواری آنے سے پہلے آخری ہفتہ سیف مباشرت ہوتی ہے۔ ماہواری کےمطابق اوولوشن ڈیز 18 مٸ سے 25 مٸ بنتی ہے۔ جب کہ ہم نے بغیر پروٹیکشن کے 31 مٸ اور 4 جون کو کیا تھا۔ 6 تاریخ کو ماہواری آنی ہے۔ جبکہ ابھی صرف 34 گھنٹے گزرے ہیں۔
کیا مجھے آج اور کل کے دن کا انتظار کرنا چاہیے ماہواری آنے کا یا پھر ایمرجنسی پلز کھا لینی چاہیے؟؟؟
PCOS ka treatment leti h ksi doctor s
u can wait
2 Positive Reviews