Book Video Consultation
Stay Home
No Waiting in lines
Audio/Video Call
PMC Verified Doctors
Asking for Self, Female, 27 years old, Hazro district attock
اسلام علیکم ۔۔میری پریگنینسی کا دوسرا منتھ ہے ہے۔ پہلے یہ مسلہ کم تھا پریگنینسی ہونے کے بعد سب زیادہ ہو گیا ہے۔۔جب میں لیٹ کر یا بیٹھ کر اٹھوں یکدم میرا سر چکرا جاتا ہی ۔۔ چند سیکنڈ کے لیے بھی بیٹھوں تب بھی یہی ہوتا ہے ۔۔ نیچے دیکھ کر اوپر دیکھوں تب بھی سر گھوم جاتا ہے ۔۔ یہ مسلہ میری پہلی بچے کی پیدائش کے بعد سے سٹارٹ ہوا تھا تھا مگر تب اتنا نہیں تھا۔ اب پریگننسی میں بہت ہو رہا ہے ۔۔کاہنڈلی کوی دوای اور مشورہ دے دیں۔۔
Get Free consulation : on 10 September (Saturday) from 11 am to 5 pm , ask Marham help to give you appointment
27 Positive Reviews