Book Video Consultation

Book Video Consultation

Stay Home

No Waiting in lines

Audio/Video Call

PMC Verified Doctors

Talk to Neuro Physician on Altered Memory

person-avatar

Asking For Mother, Female 75, jauharabad

السلام وعلیکم میری والدہ کو بھولنے کا مسئلہ تھا، اب انکی حالت بہت خراب ہو گئی ہے، میڈیسن لینے کے باوجود فرق نہیں پڑ رہا۔ بات بھول جاتی ہیں، کسی کو پہچان نہیں سکتی، غصّہ کرتی ہیں، اپنے کپڑے پھاڑ دیتی ہیں، وزن بڑھ گیا ہے، کمزوری بہت زیادہ ہو گئی ہے ، ٹھیک سے چل نہیں سکتی سہارا دینا پڑتا ہے، بولتی رہتی ہیں لیکن انکی باتوں کی سمجھ نہیں آتی، CT اسکین کروا تھا، اُس میں آیا تھا کہ دماغ سکڑ گیا ہے۔ کوئی بتا سکتا ہے کہ کیسے اس مسئلے کو حل کیا جا سکتا ہے؟

Attach Photo here: