Book Video Consultation
Stay Home
No Waiting in lines
Audio/Video Call
PMC Verified Doctors
Asking for Self, Female, 9 years old, Sinjawi
سر میری نو مہینے کی بچی ہے پچھلے کچھ مہینوں سے طبیعت ٹھیک نہیں ہے پہلے مرگی کے دورے پڑتے تھے پھر یہاں لوکل ڈاکٹروں سے علاج کروایا اور دم وغیرہ کروائے لیکن کچھ فرق نہیں پڑا پھر کسی نے کہا کوئٹہ لے جاؤ میں کوئٹہ لے کر گیا ہوا پروڈکٹر وزیر اکبر نیورولجسٹ کو دکھایا اس نے ایم ار ائی کیا اس نے کہا کہ دماغ تھوڑا کمزور ہے اس نے دوا دی تقریبا دو تین مہینے ہو گئے اس سے علاج شروع کروائے لیکن بیچ میں تھوڑا سا فرق پڑا تھا تھوڑی سی ٹھیک بھی ہو گئی تھی لیکن اب واپس اسی حالت پر ا گئی ہے ابھی چلنے میں بہت مشکل ہوتی ہے دو قدم چلتی ہے گر جاتی ہے کھانا کھاتی ہے پلیٹ گرا دیتی ہے پانی پیتی ہے گلاس ہاتھ سے گر جاتا ہے اور جو مرگی کا دورہ پڑتا تھا دن میں ایک بار پڑھتا تھا کبھی دو دن میں ایک بار پڑھتا تھا کبھی ایک دن میں دو دو بار پڑھتا تھا پھر ادھر کسی لوکل ڈاکٹر نےایپیوال شربت شروع کروایا تھا اسے دورہ نہیں ہوتا لیکن چلنے پھرنے میں بہت مشکل ہوتی ہے وہ گرتی رہتی ہے چوٹے لگتی رہتی ہے ابھی کچھ لوگ کہہ رہے ہیں کہ ملا کو دکھاؤ دم کراؤ اور ایک مولوی نے کہا کہ مجھے ایک دنبہ چاہیے میں اس کا دم کروا دوں گا سر پلیز ہمار