Book Video Consultation
Stay Home
No Waiting in lines
Audio/Video Call
PMC Verified Doctors
Asking For Self, Male 41, pind dadan khan
میری بیوی کے عمومی طور پر کندھے اور گردن کے مسلز میں تناؤ بنا رہتا ہے جس کی وجہ سے سر درد رہتا ہے اور اکثر چڑچڑا پن ہو جاتا ہے اس بارے میں راہنمائی چاہیے کہ کس قسم کی سپیشلٹی والے ڈاکٹر کو چیک اپ کروایا جاے یا پھر کچھ ٹپس دے دیں