Book Video Consultation
Stay Home
No Waiting in lines
Audio/Video Call
PMC Verified Doctors
Asking For Self, Male 20, usta Muhammad Balochistan
اسلام علیکُم ڈاکٹر صاحب مجھے لگتا ہے مجھے ڈپریشن جیسی کوئی بیماری ہے کچھ سامان لینے شہر جاتا ہوں تو سب کچھ بھول جاتا ہوں کتاب پڑتا ہوں تو وہ بھی بھول جاتا ہوں اور سر میں روزانہ درد ہوتا ہے کام کرنے کو دل نہیں کرتا دماغ میں بس خیالات آتے ہیں اور ڈر بھی لگتا ہے شرمیلا پن بھی ہے