Book Video Consultation
Stay Home
No Waiting in lines
Audio/Video Call
PMC Verified Doctors
Asking for Self, Female, 36 years old, Baden
شکریہ ۔ olecranon bursa لگتا ہے ۔ کبھی کبھی اس میں انفیکشن ہو جاتی ہے پھر اس میں درد شروع ہو جاتی ہے ۔ بہتر ہے آپ کسی آرتھوپیڈک سرجن کو دکھا دیں ۔ فی الحال آپ یہ دوائیں شروع کر دیں ۔ Ibuprofen 400 mg ایک گولی صبح ایک شام کھانے کے بعد ۔ Omeprazole 20mg ایک گولی رات سونے سے پہلے
Olecranon bursitis needs painkillers rest and icing
423 Positive Reviews