Book Video Consultation
Stay Home
No Waiting in lines
Audio/Video Call
PMC Verified Doctors
Asking for Self, Female, 35 years old, Hunter Pura
اسلام علیکم! میری کہنی کے نیچے والے حصے پر کافی دیر سے مسلز کا درد ہے۔اب بڑھ کر ہاتھ تک آ گیا ہے ۔کہنی کے نیچے سوجن بھی ہے ھاتھ کا زور لگاتے درد محسوس ہوتا ہے۔مکمل دوائ بتا دے۔
شکریہ ۔ درد کہنی کے باہر کی طرف ہے یا چھوٹی انگلی کی والی سائیڈ کی طرف ہے ۔ اگر تو باہر والی سائیڈ پر درد ہے اور دبانے سے بھی درد ہوتی ہے کہنی کے باہر کی طرف تو تشخیص Tennis elbow ہوئی ۔ گو کہ بغیر دیکھے کہ ا مشکل ہے ۔یہ دوائیں استعمال کریں ۔ Ibuprofen 400 mg ایک گولی صبح ایک شام کھانے کے بعد ۔ Omeprazole 20mg ایک گولی رات سونے سے پہلے اگر معدہ میں جلن یا درد ہو۔ درد والے ہاتھ سے وزن نہ اٹھائیں۔ اگر تو یہ tennis elbow ہے تو وہ آہستہ آہستہ ٹھیک ہوگا
445 Positive Reviews