Book Video Consultation
Stay Home
No Waiting in lines
Audio/Video Call
PMC Verified Doctors
Asking for Self, Female, 32 years old, Lahore
Paon ki heal ma bht pain hai same as hathon ma wasite k pas bht pain hai
Aap ka masla bohat jald aur thori si medicine se bilkul theek ho sakta hai, fikar na karein. Tafseel se baat kar lein, kindly online mere appointment book kar lain
شکریہ ۔ پاؤں کی ایڑی میں جو درد ہے کیا وہ صبح جب اٹھتے ہیں تو کیا س وقت زیادہ ہوتا ہے ؟ اور یہ درد کب سے ہو رہا ہے ۔ ہاتھ کے درد کو ذرا تفصیل سے بتا دیں کہ کدھر ہوتا ہے اور جب سے ہو رہا ہے اور کیا ہاتھ سن بھی ہو جاتے ہیں ۔ آپ یہ دوائیں شروع کر دیں ۔ Diclofenac sodium 50 mg ایک گولی صبح ایک شام کھانے کے بعد ۔ Omeprazole 20mg ایک گولی رات سونے سے پہلے اگر معدہ میں جلن یا درد ہو
148 Positive Reviews