Book Video Consultation
Stay Home
No Waiting in lines
Audio/Video Call
PMC Verified Doctors
Asking For Self, Male 23, Lahore
تقریبا ایک ماہ پہلے میں بے ہوش ہونے کی وجہ سے گر گیا تھا جس کے نتیجے میں میرا پاؤں مڑ گیا اور پہلے میں پٹیاں وغیرہ کرواتا رہا جرا وغیرہ سے پھر سوجن وغیرہ کم ہو گئی تھی لیکن درد نہیں تھی کم ہو رہی تو پھر میں سروس ہاسپٹل گیا ایکسٹرا وغیرہ بھی کروایا تھا تو انہوں نے کہا کہ ہڈی کو کوئی ایشو نہیں ہے ہڈی کا مسئلہ نہیں ہے تو انہوں نے نا کچا پلستر لگا دیا دو ہفتوں کے لیے ٹھیک ہے دو ہفتوں کے بعد میں پھر گیا تو پھر انہوں نے کہا جی کہ دو ہفتے مزید لگا رہنے دیں پھر اپ ائیں گے اس کو اتار کے ہم اپ کو چلائیں گے اگر اپ چل پائے تو ٹھیک ہے نہیں تو پھر ہم ایم ار آی کریں گے یعنی کہ مجھے کوئی نا میں مطمئن نہیں ہوں ان کے کوئی نہ اسے وہ پیراسیٹامول کی میڈیسن دے دی ہے اور ڈیکلوران کی تو یہ اپ کھائیں تو مجھے کوئی نہ خاص, میرے پاؤں پہ وزن نہیں پڑ رہا اور جب وزن بڑھتا ہے تو درد ہوتی ہے تو اس بارے میں اگر کوئی جانتا ہے تو پلیز مجھے گائیڈ کریں
ap ka problem buhat jldi or thori si medicine se complete theek ho jay ga pareshan na hon detail bat kr lain kindly book appointment with me
1,249 Positive Reviews