Book Video Consultation
Stay Home
No Waiting in lines
Audio/Video Call
PMC Verified Doctors
Asking for Self, Female, 51 years old, Nazimabad no 3
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ میرے الٹے گھٹنے میں موڑتے وقت شدید درد ہے اور نیچے بھی نہیں بیٹھ سکتی گھٹنا مڑتے وقت شدید درد کے ساتھ آ واش آ تی ہے
شکریہ ۔ ایسا محسوس ہوتا ہے کہ آپ کو ageing knee arthritis شروع ہو رہا ہے ۔ بہتر ہے کسی آرتھوپیڈک سرجن کو دکھا دیں تاکہ درد کی وجہ معلوم ہو سکے اور علاج شروع کیا جائے ۔ یہ میڈیسن شروع کر دیں ۔ Ibuprofen 400 mg .ایک گولی صبح ایک شام کھانے کے بعد ۔ Omeprazole 20mg. ایک گولی رات سونے سے پہلے اگر معدہ میں جلن یا درد ہو ۔ اگر وزن زیادہ ہے تو وزن کم کریں ۔ گھٹنوں کو اکٹھا کرکے زیادہ نہ بیٹھیں
425 Positive Reviews