Book Video Consultation
Stay Home
No Waiting in lines
Audio/Video Call
PMC Verified Doctors
Asking for Self, Male, 17 years old, Bahawalpur
اسلام وعلیکم ۔ بہتر ہے کسی آرتھوپیڈک سرجن کو دکھا دیں تاکہ وہ چیک کر لے کہ کوئی tendon تو نہیں کٹ گیا ۔ اگر درد کی وجہ سے اور سوزش کی وجہ سے حرکت نہیں ہو رہی تو یہ دوائیں استعمال کریں ۔ Ibuprofen 400 mg ایک گولی صبح ایک شام کھانے کے بعد ۔ Omeprazole 20mg ایک گولی رات سونے سے پہلے اگر معدہ میں جلن یا درد ہو
452 Positive Reviews