Book Video Consultation
Stay Home
No Waiting in lines
Audio/Video Call
PMC Verified Doctors
Asking for Self, Male, 18 years old, Karachi
I wanted to know about professional adhd doctor cause i have been struggling with focus and other problem so i can know if i have it or not
آپ نے بالکل درست قدم اٹھایا ہے کہ صرف خود سے ADHD assume کرنے کے بجائے professional assessment کروانا چاہتے ہیں۔ Focus کی مشکل ADHD میں ہو سکتی ہے، لیکن صرف concentration کی شکایت سے diagnosis نہیں کیا جا سکتا۔ Anxiety، depression، sleep problems یا دوسری difficulties بھی توجہ متاثر کر سکتی ہیں۔ 18 سال کی عمر میں ADHD assessment کسی ایسے psychiatrist سے کروائیں جو Adult ADHD کی assessment اور treatment کا تجربہ رکھتا ہو۔ Assessment میں موجودہ attention، forgetfulness، organisation، impulsivity کے ساتھ یہ بھی دیکھا جاتا ہے کہ علامات بچپن سے موجود تھیں یا نہیں اور studies، گھر یا relationships پر کتنا اثر پڑ رہا ہے۔ آپ Marham پر مجھ سے online appointment book کر سکتے ہیں؛ detailed assessment کے بعد واضح کیا جا سکتا ہے کہ مسئلہ ADHD ہے یا کوئی دوسری وجہ، اور پھر مناسب treatment plan بنایا جا سکتا ہے۔ ڈسکلیمر: یہ آن لائن معلومات عمومی رہنمائی کے لیے ہیں، مکمل تشخیص یا ذاتی علاج کا متبادل نہیں۔ اگر علامات شدید ہوں، مسلسل بڑھ رہی ہوں، یا خود کو نقصان پہنچانے کے خیالات آئیں تو فوری طور پر مستند ماہر سے رابطہ کریں۔
579 Positive Reviews