Book Video Consultation
Stay Home
No Waiting in lines
Audio/Video Call
PMC Verified Doctors
Asking for Self, Male, 19 years old, Hangu
ADHD Evaluation — Suspected Symptoms
1. Forgetfulness (بھول جانا): روزمرہ کی باتیں، کام یا دی گئی ہدایات جلد بھول جاتا ہوں، خاص طور پر اگر ایک ساتھ کئی باتیں بتائی جائیں۔
2. Inattention / Distractibility (دھیان کا بھٹکنا): پڑھائی کے دوران معمولی سی بات بھی ذہن کو دوسری طرف لے جاتی ہے۔ مثلاً ٹیچر پڑھاتے ہوئے کسی لفظ جیسے “Water” کا ذکر کرے تو میرا ذہن فوراً Water سے متعلق دوسری باتوں اور خیالات میں چلا جاتا ہے اور پڑھائی سے توجہ ہٹ جاتی ہے۔
3. Difficulty Sustaining Attention: کتاب یا لیکچر پر مسلسل توجہ رکھنا مشکل ہوتا ہے؛ کچھ دیر بعد ذہن خود بخود دوسری سوچوں میں چلا جاتا ہے۔
4. Difficulty Completing Tasks: کوئی کورس یا کام بہت شوق سے شروع کرتا ہوں، لیکن چند دن بعد اسے جاری رکھنا مشکل ہو جاتا ہے اور اکثر چھوڑ دیتا ہوں۔
5. Procrastination: ضروری کام کرنا معلوم ہوتا ہے، لیکن اسے شروع کرنے کے بجائے موبائل یا دوسری غیر ضروری چیزوں میں وقت گزر جاتا ہے۔
6. Losing Track of Instructions: کسی کی بات سنتے ہوئے یا ہدایات لیتے ہوئے کبھی بات کا کچھ حصہ ذہن سے نکل جاتا ہے۔
مجھے محسوس ہوتا ہے کہ یہ علامات ADHD سے ملتی جلتی ہیں۔ براہِ کرم میری ADHD assessment کریں اور دوسری ممکنہ وجوہات کو بھی دیکھیں۔
You need psychological sessions and therapies to treat your problems
51 Positive Reviews