Book Video Consultation
Stay Home
No Waiting in lines
Audio/Video Call
PMC Verified Doctors
Asking for Self, Female, 30 years old, Karachi
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ مجھے جگر میں سوزش کا مسئلہ ہے کافی سالوں سے زیادہ تیز مرچیں نہیں کھاسکتی اور پیشاب میں چیونٹی اور سفید سانپ نظر آئے ۔۔۔۔۔اسکے علاؤہ گیس بہت زیادہ ہوتی ہے جو دماغ پر چڑھ جاتی ہے۔ ایک صاحب ہندو جنات کا کام کرتے ہیں تو انہوں نے ایک جن چھوڑا ہوا ہے مجھ پر اسکی وجہ سے جسم بھاری تھکا تھکا رہتا ہے ہر وقت نیند سستی رہتی ہے کچھ ماحول بھی ٹاکسک ہے گھر کا جوائنٹ فیملی سسٹم ہے تو مجھے اجازت نہیں کہ میں شوگر ٹیسٹ کرواؤں یا کوئ سا بھی ٹیسٹ کرواؤں گھر میں قید رکھا ہوا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔میرا سانس بے انتہا پھول رہا ہے کافی عرصے سے میں غیر شادی شدہ ہوں لیکن میرے پیچھے دشمن بہت ہیں گھر والے ہی دشمن بنے ہوئے ہیں اور الخدمت والے جھوٹی رپورٹ دے دیتے ہیں اوریجنل اپنے پاس رکھتے ہیں۔۔۔۔رشوت پر اسپتال چل رہے ہیں ۔۔۔۔۔۔