Book Video Consultation

Book Video Consultation

Stay Home

No Waiting in lines

Audio/Video Call

PMC Verified Doctors

Talk to Psychiatry on Mental Health

person-avatar

Asking for Someone Else, Husband, Male, 46 years old, Islamabad

میرے ہزبنڈ کبھی بہت اچھے ہوتے ہیں۔ ماؤں جیسا خیال رکھتے ہیں۔ چھوٹے بچے کی طرح خیال رکھنا توجہ دینا۔ مگر کبھی کبھی وہ اتنے برے ہو جاتے ہیں بغیر وجہ کے کہ کھانے پینے تک کہ چیزیں چھپا دیتے ہیں۔ مروں یا جیوں پھر کسی بات سے ان کو فرق نہیں پڑتا اور گھر سے نکال دیتے ہیں۔ گیٹ پیٹ پیٹ تھک جاتی ہوں دروازہ نہیں کھولتے۔ میں حاملہ بھی ہوں۔ پھر بھی خیال نہیں کرتے۔ اور ان کے اچھے ہونے کا فیز تھوڑے دن پر مشتمل ہوتا ہے مگر برے ہونے کا فیز لمبا ہو جاتا ہے بعض دفعہ مہینوں پر محیط۔۔۔ مجھے محسوس ہوتا ہے کہ شاید میرے ہزبنڈ کے ساتھ کوئی نفسیاتی یا دماغی مسئلہ ہے۔۔ میری رہنمائی کریں کیا واقعی ایسا ہے؟ اور اگر ان کو علاج کی ضرورت ہے تو ان کو کیسے کنوینس کیا جائے چیک اپ کے لیے۔۔۔ کیوں کہ وہ خود کو بالکل ٹھیک اور ہر کسی سے بہترین سمجھتے ہیں

Homeopath in Karachi - Psychologist Dr. Basit Chawla

Aap ka masla bohat jald aur thori si medicine se bilkul theek ho sakta hai, fikar na karein. Tafseel se baat kar lein, kindly online mere appointment book kar lain


0

0

Clinical Psychologist in Islamabad - Ayesha Nazir

Ayesha Nazir - Clinical Psychologist

M.Sc. Applied Psychology | Islamabad

review-stars

62 Positive Reviews

He needs psychological sessions and therapies to treat his problems but firstly you should take psychological sessions for the treatment of your problems.



0

0

Psychiatrist in Karachi - Asst. Prof. Dr. Muhammad Ayub Baloch | Consultant Psychiatrist | Fcps (Gold Medalist)

Asst. Prof. Dr. Muhammad Ayub Baloch | Consultant Psychiatrist | Fcps (Gold Medalist) - Psychiatrist

MBBS, FCPS Psychiatry ( Gold-Medalist ), Fellow, College of Physicians & Surgeons, Pakistan, Certificated Child & Adolescent Psychiatry. Consultant Psychiatrist & Expert in the treatment of Psychiatric, Neuropsychiatric, Drug addiction & Sexual disorders | Karachi

review-stars

583 Positive Reviews

آپ کے شوہر کا کبھی بہت محبت سے پیش آنا اور کبھی شدید غصے میں چیزیں پھینکنا یقیناً آپ کے لیے پریشان کن ہوگا۔ یہ رویہ لازماً کسی ذہنی بیماری کی علامت نہیں، لیکن غصے پر قابو نہ رہنا، اچانک مزاج بدلنا اور روزمرہ تعلقات متاثر ہونا نفسیاتی یا بعض اوقات جسمانی مسئلے کی طرف اشارہ کر سکتا ہے۔ صرف اس بیان سے حتمی تشخیص ممکن نہیں۔ ان سے پرسکون وقت میں الزام دینے کے بجائے کہیں کہ آپ ان کی کیفیت سمجھنا چاہتی ہیں اور کسی ماہر سے بات کرنا دونوں کے لیے مفید ہو سکتی ہے۔ ماہرِ نفسیات سے ملاقات کو ذہنی سکون اور غصے پر قابو پانے میں مدد کے طور پر پیش کریں۔ اگر وہ تیار ہوں تو Marham پر اپائنٹمنٹ لے سکتی ہیں۔ غصے کے دوران اگر آپ کو خطرہ محسوس ہو تو اپنی اور بچوں کی حفاظت کو ترجیح دیں۔ ڈسکلیمر: یہ آن لائن معلومات عمومی رہنمائی کے لیے ہیں، مکمل تشخیص یا ذاتی علاج کا متبادل نہیں۔ اگر علامات شدید ہوں، مسلسل بڑھ رہی ہوں، یا خود کو نقصان پہنچانے کے خیالات آئیں تو فوری طور پر مستند ماہر سے رابطہ کریں۔


0

0

Attach Photo here: