Book Video Consultation

Book Video Consultation

Stay Home

No Waiting in lines

Audio/Video Call

PMC Verified Doctors

Talk to Psychiatry on نفسیاتی مرض ، سستی ،غیر وجود باتوں کو گھمانا ، اپنے آپ کو بڑی شخصیت سمجھنا،

person-avatar

Asking For Other, Male 50, khushab

2.5 سال پہلے ، مریض ذہنی طور پر ڈسٹرب ہوا ۔ پھر علاج کروایا کافی فرق پڑگیا ۔ 4 ماه کا گیپ آیا دوا نہیں لی تو پھر ذہنی طور پر ڈسٹرب ہوا مریض ۔ اب مریض کی حالت کچھ یوں ہے سستی کسی کو کہنا کہ میں آپ کو انجینیر بنا دوں ؛ ڈاکٹر یا ہیڈ ماسٹر بنادوں گا ۔ غیر وجود رکھنے والی باتوں کو گھما پھرا کر بیان کرنا که اسرائیل کا بیڑا غرق ہوگیا ہے ۔ ایران کو اب کچھ نہیں ہو سکتا وغیرہ وغیرہ ۔ ادویات جو استعمال کیں 2.5 سال جو کیں Rebif ,Kampro ,Zitrigin, Aisul Aidul Zitrigen Aripan ,Aripex

4 ماہ کا گیپ

اب risp 3mg dosik 5 mg kampro 5mg Naze 0.5 mg

Clinical Psychologist in Mansehra - Farhana Shams

Farhana Shams - Clinical Psychologist

BS.Hons (Psychology), Post Graduate Diploma (Clinical Psychologist), M.Phil (Applied Psychology) | Mansehra

review-stars

115 Positive Reviews

symptoms of schizophrenia.
consult a psychiatrist


0

0

Attach Photo here: