Book Video Consultation
Stay Home
No Waiting in lines
Audio/Video Call
PMC Verified Doctors
Asking For Self, Male 36, Khuzdar Balochistan
انگزائٹی ڈپریشن کے ادویات مسلسل 4 سالون سے لے رہا ہون ڈپریشن ٹھیک ہوتا ے لیکن جنسی خواہش کم ہوتا ارکشن کا مسئلہ ہوتا ایسٹالوپرام ٹیبلیٹ کھارہا ہون ٹیبلیٹ چھوڑدیتا ہون تو انگزائٹی ڈبریشن دوبارہ بڑھ جاتا ے ان دونون امراض کا مستقل علاج بتائین شکریہ
let us talk about it press a button video consultation
ap clinical psychologist se consult kryn therapy sessions lyn jis se ap ka depression anxiety khtm hojaiga.
ap mj se b appointment le skty hyn shukriya
انگزائٹی اور جنسی کمزوری اکثر آپس میں linked ہوتے ہیں، اس لیے صرف ایک مسئلے کا علاج کافی نہیں ہوتا۔ ذہنی دباؤ، overthinking اور performance anxiety سے علامات بڑھ سکتی ہیں۔ خوش قسمتی سے دونوں مسائل قابلِ علاج ہیں۔
تفصیلی اور confidential assessment کے بعد مناسب علاج اور counseling سے واضح بہتری آ سکتی ہے۔ آپ online consultation book کر لیں تاکہ آپ کی صورتحال کو اطمینان سے سمجھ کر رہنمائی کی جا سکے۔
86 Positive Reviews