Book Video Consultation
Stay Home
No Waiting in lines
Audio/Video Call
PMC Verified Doctors
Asking for Self, Female, 30 years old, Karachi
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ مجھے گھر سے بہہہہہت زیادہ طعنے ملتے ہیں ہر وقت گھر میں لڑائ جھگڑے کی فضا بنی رہتی ہے جس کی وجہ سے میرے دماغ ہر بہت برا اثر پڑتا ہے اور اب ایسا ہو رہا ہے کہ کوئ مجھے کچھ بھی کہتا ہے مثلا کچھ بھی لانے کو تو وہ میں بھول جاتی ہوں پھر جب دوسری مرتبہ کہا جاتا ہے تو پھر لاتی ہوں ۔۔۔۔۔مجھے کسی نے بتایا کہ ایک صاحب کے قبضے میں ہندو جنات ہیں اور وہ لوگوں پر اس لیے چھوڑتے ہیں تاکہ جب لوگ بیمار ہوں تو ڈاکٹروں کے چکر لگوانا پڑیں اس طرح ڈاکٹرز فائدے میں رہیں گے اور انکو رشوت کا کمیشن ملتا رہے گا جو کہ سراسر ناجائز اور حرام ہے بہرحال مجھے یہ کنفرم کروانا ہے کہ میں کون سا ٹیسٹ کرواؤں تاکہ پتہ چل سکے کہ شوگر ہے یا نہیں ہے تو کتنی ہے ؟ کسی وائٹمن کی کمی تو نہیں اگر ہے تو کون سا سپلیمنٹ پیوں کون سے ساشے پیوں ؟؟ کون سا انجیکشن لگواوں ؟؟ چونکہ گھر میں میری جان خطرے میں ہے مجھے مارنے کی کوششیں زور و شور سے جاری ہیں کیونکہ گھر کے مردوں پر دیت کا فتویٰ لگ چکا ہے اور وہ دینا نہیں چاہتے ۔۔۔۔۔۔۔۔