Book Video Consultation
Stay Home
No Waiting in lines
Audio/Video Call
PMC Verified Doctors
Asking for Self, Male, 24 years old, Quetta
میں اج سے تقریباً 5 سال پہلے کسی کے ساتھ لڑائی کی اسکے بعد جب گھر سے باہر نکلتا ہوں وہی واقعہ دوبارہ کسی اور ساتھ ہونے کا مسلسل سوچے اتی ہے جو انسان میرے نظرو میں اتا ہے اسی کیلے میرے یہ سوچے اتا ہے اگر اس کے ساتھ اپکا لڑائی ہوا ہر کسی کے کیلے یہ سوچے اتا ہے اب تو باہر نکلنا بھی بند کردیا ہے ان سوچو سے ہر کسی کو دیکھتا ہوں نوٹ کرتا ہوں کہ اسکا میرے لیے کیا ارادہ ہے ہر چیز ٹریگر کر جاتی چاہے وہ اواز ہو یا لوگوں کا دیکھنا وہی واقعہ دوبارہ ہونے کا سوچے مسلسل دماغ میں چلتی ہے لوگوں کیلئے جب میں باہر نکلتا ہوں گھر سے
Clinical psychologist se consult kryn proper assessment and therapy sessions k liye. Ap mj se b appointment le skty hhn . Thank you
آپ جو علامات بیان کر رہے ہیں وہ کسی پرانے صدمے (trauma) سے متعلق ہو سکتی ہیں، لیکن صرف ان کی بنیاد پر PTSD کی تشخیص نہیں کی جا سکتی۔ مناسب assessment سے اصل وجہ کو سمجھا جا سکتا ہے اور مؤثر علاج شروع کیا جا سکتا ہے۔ اگر آپ پروفیشنل سپورٹ لینا چاہتے ہیں تو آپ یہاں اپنی appointment book کر سکتے ہیں۔
"When everybody learns the TRUTH about you, they're gonna hate you &or leave you" is a card often played by abusers— & can be particularly devastating for survivors struggling with shame & abandonment terror.
I know. But we gotta be there for that scared part of us.
Breathe.
You need psychological sessions for further evaluation and treatment of your problems if feasible book your appointment.
129 Positive Reviews