Book Video Consultation
Stay Home
No Waiting in lines
Audio/Video Call
PMC Verified Doctors
Asking for Self, Male, 24 years old, Kahror Pacca
السلام وعلیکم ورحمتہ وبرکاتہ میرا مسلہ یہ ہے کہ میں محسوس کرتا ہوں کہ میری شرم گاہ بہت چپکنی چپکنی محسوس ہوتی ہے جیسے کہ کوئی گاڑی چیز پیشاب کرتے ہوئے نکلتی ہو دوسری بات کہ معدہ خراب رہتا ہے صحت بھی کمزور ہے جسم دبلا پتلا ہے میری عمر 24 سال ہے
Need an appointment for further evaluation
یہ بہت عام سا مسئلہ ھے -کچھ لوگوں میں مشت زنی سے اجتناب جب کے وہ شادی شدہ بھی نہ ھوں ۔اس کے علاوہ ذہنی دباؤ اور زیادہ بیٹھے رہنے کی وجہ سے بھی ھو سکتا ھے کچھ لوگوں میں انفکشن بھی ھو سکتی ھے ۔اصل تو بات کرنے کے بعد ہی پتہ چلے گی
please consult online
94 Positive Reviews