Book Video Consultation
Stay Home
No Waiting in lines
Audio/Video Call
PMC Verified Doctors
Asking for Self, Male, 27 years old, Lahore
Meri shadi h to mjhe performance anxiety h or me overthinker bhe ho to mjhe eraction ati h but strong nahi or zada time k liye nahi
Appointment la lain
Performance anxiety
ایک سنجیدہ مسئلہ ھے جس کی وجہ انسان اپنی اوقات سے بہتر perform کرنا چاہیتا ھے ۔وہ اندر سے غلط یا صحیح سمجھتا ھوتا ھے کے وہ دراصل اس قابل نہیں ۔اس کا anxiety کا عمل چالو کر دیتا ھے جس کے نتیجے میں نفس ڈھیلا پڑ جاتا ھے ۔وہ اپنی توجہ اپنے مزے کی بجائے اکڑاو پر مرکوز رکھتا ھے جس سے sympathetic nervous system چالو ھو جاتا ھے اور نفس ڈھیلا پڑ جاتا ھے یا کھڑا ھونے سے انکاری ھو جاتا ھے ۔اس کو تھراپی اور میڈیسن دونوں سے ٹھیک کیا جاتا ھے ۔اپ psychogenic ED پر Haris Burki کی ویڈیو دیکھیں ۔علاج کے لئے مرہم کے ذریعے رابطہ کریں
153 Positive Reviews