Book Video Consultation
Stay Home
No Waiting in lines
Audio/Video Call
PMC Verified Doctors
Asking for Self, Male, 22 years old, Chaman
السلام علیکم ورحمتہ اللہ ۔جی میرے شادی کے 2دو مہینے پورا ہونے والا ہے مجھے مردانہ کمزوری کا مسئلہ پیش آیا ایک میرے ٹایمنگ زیادہ سے زیادہ 3سے4منٹ تک ہے دوسرا جلدی کھڑا نہیں ہوتا اور دوسرا تیسرا تو دور کی بات ۔ برائے مہربانی کوئی خاص ڈاکٹر میرے رہنمائی فرمائیں Please
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ۔ جی اپ ایسا کریں کہ ان لائن کنسلٹیشن لے لیں یا پھر کلینک پر ا جائیں اپ کو ایک بھرپور پروپر طریقے سے رہنمائی کی ضرورت ہے۔ میرے خیال سے اپ کا مسئلہ بہت بڑا نہیں ہے ابھی شروعات ہے اپ بے فکر رہیں انشاءاللہ اپ کو ایک اچھا علاج مل جائے گا۔ میری دعا ہے کہ اللہ اپ کے لیے اسانیاں پیدا فرمائے امین۔
Aap ka masla bohat jald homeopathic medicine se bilkul theek ho sakta hai, fikar na karein. Tafseel se baat kar lein, kindly online appointment book kar lein.
Check my profile review
042-34500888,
1 Positive Reviews