Book Video Consultation

Book Video Consultation

Stay Home

No Waiting in lines

Audio/Video Call

PMC Verified Doctors

Talk to Sexologist on سرعت انزال جلدی فارغ ھونا

person-avatar

Asking for Self, Male, 29 years old, Sialkot

مجھے سرعت انزال کا مسلہ ھے جیسے ھی دماغ میں سکس کی کوئی بات آتی ہے تو منی اخراج ھو جاتی ھے ریکشن بھی نہیں ھے صبح کے وقت اور ڈھیلہ رہتا ھے عمر 29 وزن 50

Homeopath in Karachi - Psychologist Dr. Basit Chawla

Aap ka masla homeopathic medicine se bilkul theek ho skta ha, fikr na krain, kindly online appointment la lain


0

0

Sexologist in Lahore - Dr. Muhammad Haris Burki

Dr. Muhammad Haris Burki - Sexologist

MBBS , Fellow of the European Board of Sexual Medicine (FECSM) , PHD , WPA-CME | Lahore

review-stars

2,900 Positive Reviews

سرعت ایک سنجیدہ مسئلہ ھے ۔اس کا تعلق ذہین اور جسم دونوں کے ساتھ ھے ۔اس وجہ سے اپ کو تھراپی اور میڈیسن دونوں کی ضرورت ھوتی ھے ۔اس موزوں پر یو ٹیوب میری لا تعداد ویڈیوز موجود ہیں جو دنیا میں اس ٹاپک پر بہترین ویڈیو ہیں ۔اپ Haris Burki premature ejacation لکھ کر سرچ کریں ۔علاج کے لئے اپ مرہم کے ذریعے مجھ سے کلینک اور ان لائن رابطہ کر سکتے ہیں


0

0

Attach Photo here: