Book Video Consultation
Stay Home
No Waiting in lines
Audio/Video Call
PMC Verified Doctors
Asking for Self, Male, 23 years old, Lahore
مجھے ٹائمنگ اور سائز کا مسئلہ ہے پچھلے مہینے کی آخری تاریخ کو ایک ڈاکٹر جو کہ نا چاہتے ہوئے بھی اپائنٹمنٹ لے لی لیکن نا اس نے بات سنی نا کی، بس یہی کہا کال کر کے کہ ٹائمنگ کے لیے ٹیسٹ کروا لینا اور ساشے پینا لکھ کر بھیج دیتی ہوسوں اور کال کاٹ دی یعنی 1500 فیس دی اور مسئلہ جوں کا توں رہ گیا نا سنی نا کہی کل کاٹ دی میں سمجھا شاید نیٹورک ایشو تا کال کٹ گئی پتہ چلا میڈم مصروف تھی اور میرے 1500 گئے
سرعت ایک سنجیدہ مسئلہ ھے..۔اس کا تعلق ذہین اور جسم دونوں کے ساتھ ھے ۔اس وجہ سے اپ کو تھراپی اور میڈیسن دونوں کی ضرورت ھوتی ھے ۔اس موزوں پر یو ٹیوب میری لا تعداد ویڈیوز موجود ہیں جو دنیا میں اس ٹاپک پر بہترین ویڈیو ہیں ۔اپ Haris Burki premature ejacation لکھ کر سرچ کریں ۔علاج کے لئے اپ مرہم کے ذریعے مجھ سے کلینک اور ان لائن رابطہ کر سکتے ہیں
2,894 Positive Reviews