Book Video Consultation
Stay Home
No Waiting in lines
Audio/Video Call
PMC Verified Doctors
Asking For Self, Male 25, sindh
"السلام علیکم ڈاکٹر صاحب، میری نیند اب پوری ہے (تقریباً 7 سے 8 گھنٹے)، لیکن اس کے باوجود جب بھی میں ہمبستری کرتا ہوں تو میرا جسم بری طرح ٹوٹ جاتا ہے اور شدید درد ہوتا ہے۔ مجھے بہت زیادہ جسمانی کمزوری محسوس ہوتی ہے اور ایسا لگتا ہے جیسے طاقت بالکل ختم ہو گئی ہے۔ پہلے ایسا نہیں ہوتا تھا، لیکن اب یہ مسئلہ مستقل ہو گیا ہے۔ براہ کرم بتائیں کہ مجھے کون سے ٹیسٹ کروانے چاہئیں اور اس درد کی اصل وجہ کیا ہو سکتی ہے؟"