Book Video Consultation
Stay Home
No Waiting in lines
Audio/Video Call
PMC Verified Doctors
Asking for Self, Female, 22 years old, Islamabad
خود کشی کرنے کو دل کرتا اور سوچتی تھی کہ کونسا آسان طریقہ ہوگا مرنے کا یہ ہے ،میں اکثر بیمار ہو جاتی ایک چیز ہر وقت سیم ہی رہتی وہ تھی انرجی کا لو ہونا ،کھانا کھانے کو دل نہیں کرتا تھا دیکھ کرابکائیاں آتی تھیں منھ می کھانا ڈال کر نکال دیتی ،ہلکا ہلکا دل خراب ہوتا یہ بیماری معدے کی بچپن سے تھی ہر وقت معدہ درد کرتا الٹی رکنے کا نام نہیں لیتی تھی ڈاکٹر کو دکھانے اور اینڈو سکوپی کے بعد دوائیوں کا لمبا چوڑا کورس کرنے کے بعد بیماری کی نوعیت شدید درد سے اس معمولی حالت پر آ گئی درد تو ختم ہوگیا تھا ڈاکٹر نے کہا تھا کہ معدہ سوجا ہوا ہے اور بس ،ااکے بعد ٹھیک رہنے لگی لیکن کچھ عرصے سے تقریبا پانچ یا شاید چھ ماہ سے مجھے معمولی سا بھی کچھ ہوتا ہے تو سر لگنے لگتا ہے کہ کہیں بڑی بیماری نہ ہو نیز جسکی کی بھی بیماری سنوں میرے اندر وہی علامات محسوس ہوتی ہیں ،اب تک کئی بڑی بیماریوں سے واقف ہوچکی ہوں پھر بھی مجھے ڈر لگتا ہے کہ کہیں کوئی بڑی بیماری نہ ہو اور مرنے سے بھی کبھی لگتا ہے ی
Aap ka masla homeopathic medicine se bilkul theek ho skta ha, fikr na krain, kindly online appointment la lain
آپ نے بہت واضح طور پر بتایا کہ کسی بیماری کا خیال آتے ہی آپ کو اپنے جسم میں اسی بیماری جیسی علامات محسوس ہونے لگتی ہیں اور بار بار یہ خوف رہتا ہے کہ کہیں کوئی بڑی بیماری نہ ہو۔ یہ pattern اکثر health anxiety میں دیکھا جاتا ہے، جہاں معمولی جسمانی sensations بھی خطرناک بیماری محسوس ہونے لگتی ہیں۔ اس کا مطلب یہ نہیں کہ ہر جسمانی علامت کو anxiety کہہ کر نظرانداز کیا جائے۔ معدے کے درد کی مناسب medical evaluation ضروری ہے، لیکن اگر بار بار reassurance، جسم کو check کرنا یا بیماریوں کے بارے میں سوچنا عارضی سکون دے کر پھر وہی خوف واپس لے آتا ہے تو اس anxiety cycle کا علاج بھی ضروری ہے۔ آپ کے لیے detailed psychiatric assessment مفید ہوگا؛ therapy اس مسئلے میں بہت مؤثر ہو سکتی ہے اور ضرورت کے مطابق دوسری treatment options بھی دیکھی جاتی ہیں۔ Marham پر appointment لے سکتی ہیں تاکہ اس pattern کو تفصیل سے سمجھ کر personalised plan بنایا جا سکے۔ ڈسکلیمر: یہ آن لائن معلومات عمومی رہنمائی کے لیے ہیں، مکمل تشخیص یا ذاتی علاج کا متبادل نہیں۔ اگر علامات شدید ہوں، مسلسل بڑھ رہی ہوں، یا خود کو نقصان پہنچانے کے خیالات آئیں تو فوری طور پر مستند ماہر سے رابطہ کریں۔
131 Positive Reviews