Book Video Consultation

Book Video Consultation

Stay Home

No Waiting in lines

Audio/Video Call

PMC Verified Doctors

Talk to Gynecologist on Breast Treatment

person-avatar

Asking for Self, Female, 27 years old, Kasur

السلام علیکم ڈاکٹر صاحبہ، میری عمر 27 سال ہے۔ میرے 3 بچے ہیں اور آخری بچے کو breastfeeding چھوڑے ایک سال سے زیادہ ہو گیا ہے۔ میرے دونوں breasts بہت زیادہ چھوٹے ہیں اور اس وجہ سے مجھے کافی پریشانی اور شرمندگی محسوس ہوتی ہے۔ میں breast size میں حقیقی اضافہ چاہتی ہوں۔ براہِ کرم بتائیں کہ میرے لیے کوئی medical treatment ممکن ہے یا fat transfer/implant جیسے options مناسب ہوں گے؟ کیا مجھے کوئی examination یا tests کروانے چاہئیں؟

Attach Photo here: