Book Video Consultation

Book Video Consultation

Stay Home

No Waiting in lines

Audio/Video Call

PMC Verified Doctors

Talk to Gastroenterologist on کھانا کھانے پر پیٹ کا گرم ہو جانا ؟!

person-avatar

Asking for Self, Male, 26 years old, Lut Wala Basti

مجھے تین ماہ سے پیٹ میں ایک ایک تکلیف ہوئی ہے جس میں مجھے شاید آنتوں کی سوزش ہوئی ہے جس کی وجہ سے میں کچھ بھی کھاتا ہو ریڈ مرچی والی چیز لائک وہ سبزی کا سالن یہ کوئی بھی چیز جو سرخ مرچی جس میں ڈالی ہو ،کھانے کے بعد میرے پیٹ میں وہ مرچ لگ جاتی ہے جیسے کسی زخم پر مرچ چھرک دے بندا ویسے تکلیف ہوتی ہے اور گرم احساس ہوتا ہے اس پیٹ کی جگہ پر ،میں نے ڈاکٹر کو بھی دکھایا ڈاکٹر نے کہا ہے آنتوں میں سوزش ہے اور ڈاکٹر نے مجھے esomeprazole اور gaviscon syrup لکھ کر دے دیا اور اس سے کوئی زیدا فرق نہیں پڑا کوئی میری اس میں مدد اور رہنمائی فرمائے کیونکہ یہ تکلیف ویسے کے ویسے ہی ہے میں اب بھی کچھ سرخ مرچی سے بنا ہوا والا سالن کھاو تو آگ لگ جاتی ہے پیٹ میں ۔

اس کے لیے کوئی اگر ٹیسٹ وغیرہ کرانے ہوں تو اسکیلئے بھی گائیڈ کر سکتے ہیں اور دوائی اسکے ساتھ کوئی شامل کرنی ہے تو وہ بھی بتا دیں شکریہ ۔۔

Homeopath in Karachi - Homeopathic Psychologyist Dr. Basit Chawla

Homeopathic Psychologyist Dr. Basit Chawla - Homeopath

DHMS, Clinical psychologist | Karachi

review-stars

129 Positive Reviews

Aap ka masla bohat jald aur thori si medicine se bilkul theek ho sakta hai, fikar na karein. Tafseel se baat kar lein, kindly online mere appointment book kar lain



0

0

Member

Post Owner


Contact ka option available hi nhi hy

1 day ago

Attach Photo here: