Book Video Consultation
Stay Home
No Waiting in lines
Audio/Video Call
PMC Verified Doctors
Asking for Self, Male, 22 years old, Multan
السلام وعلیکم ! مجھے کچھ مہینے پہلے اچانک سانس لینے میں دشواری محسوس ہوئی جیسے میں لمبا سانس لیتا ہوں سانس اٹک جاتا ہے یا کھینچ کھینچ کر آتا ہے میں نے سینے کے ڈاکٹر کو دکھایا اس نے ایکسرے کروایا وہ نارمل ہے پھر دل کی ایکو کے ٹیسٹ کروائے وہ بھی نارمل ہیں لیکن میں نارمل نہیں ہوں اس کے بعد اب میرا معدہ خراب ہو گیا ہے کھانا کھانے کے کچھ ٹائم بعد ڈکار گیس وغیرہ کے ساتھ کھانے اور سالن کے ٹکڑے منہ سے باہر آتے رہتے ہیں اور سانس کی وجہ سے کافی پریشان ہوں پلیز کوئی خدا ترس بندہ میری مدد کرے کہہ یہ ایگزیکٹ کس وجہ سے مسئلہ بن رہا ہے پلیز ایڈمن پوسٹ کو اپروو کر دیجیئے ۔
Aap ka masla bohat jald aur thori si medicine se bilkul theek ho sakta hai, fikar na karein. Tafseel se baat kar lein, kindly online mere appointment book kar lain
139 Positive Reviews