Book Video Consultation
Stay Home
No Waiting in lines
Audio/Video Call
PMC Verified Doctors
Asking for Self, Female, 21 years old, Shekhupura
السلام علیکم،میرا جسم ہر وقت تھکا تھکا سا رہتا ہے نہانے، کھانا کھانے اور سونے کے بعد بھی فریش محسوس نہیں کرتی میرا جسم ہر وقت جانا ہے کوئی بھی جسمانی مشقت والا کام مجبےسے نہیں ہوتا اتنی کمزوری ہے میں نے سرچ کیا تو پتہ چلا کہ یہ کیلشیئم آئرن اور وٹامن ڈی کی کمی کی وجہ سے ہوتا ہے آپ مجھے کوئی دوا تجویز کر دیں جس سے یہ پریشانی میری دورہو جائے اور یہ بھی بتا دیں کہ کب تک کھانیے ہیں اللہ آپ کو خوش رکھے آپ کا بہت زیادہ خوش شکریہ ہوگا
Hb?
weight?
Patient
Post Owner
Hb: 11
Weight: 44
4 years ago
Patient
Post Owner
Hb: 9.3
Weight: 43
4 years ago