Book Video Consultation
Stay Home
No Waiting in lines
Audio/Video Call
PMC Verified Doctors
Asking for Self, Male, 33 years old, Arifwala
محترم ڈاکٹر حضرات اسلام علیکم! ڈیئر ڈاکٹرز میرا نام محمد راشد ہے اور میں عارفوالا کا رہنے والا ہوں مرہم کے پلیٹ فارم سے میں آپ تمام ڈاکٹر حضرات سے ایک بہت ہی پیچیدہ مسئلہ کے بارے میں سنجیدگی سے جواب کا منتظر ہوں میری بیوی جس کی عمر 32 سال ہے اس کے جسم کے تمام مسام بند ہوچکے ہیں صرف کمر پہ تھوڑا سا پسینہ آتا ہے اس کے علاوہ اس کے تمام جسم پر کسی جگہ بھی پسینا نہیں آتا جس کی وجہ سے گرمی کے موسم میں دھوپ کا سامنا اس کے لیے کرنا ایسا ہی ہے جیسا کہ آگ میں چھلانگ لگانا اس کے علاوہ دل گھبرانا جسم کے پٹھوں میں درد ہونا گرمی کا بہت زیادہ لگنا جیسے مسائل کا سامنا ہے اس کے لیے آپ تمام میل اور فیمیل ڈاکٹرز کی رہنمائی کی اشد ضرورت ہے جس کے لیے میں آپ اور آپ کے بچوں کے لئے ساری زندگی دعا گو رہوں گا۔