Book Video Consultation
Stay Home
No Waiting in lines
Audio/Video Call
PMC Verified Doctors
Asking for Self, Female, 40 years old, Daska
مجھے ہر تھوڑے تھوڑے عرصے بعد خون کی کمی کا مسئلہ بن جاتا ہے پھر ڈرپس لگواتی ہوں بعض دفعہ تو فریش بلڈ بھی لگوانا پڑ جاتا ہے میرا دل کرتا ہے کہ میں اریوویدک کی طرف آؤں منقٰی کے بارے آپ کی ویڈیو دیکھی تو دل کیا کہ یہ علاج کروں کتنے دانے کھاؤں کس طریقے سے اور کیا بیج بھی کھانے چاہئیں میری بیٹی ہے 18 سال کی اسے بھی میرے والا ہی مسئلہ ہے رنگت ییلو تھکن اور چڑچڑا پن کیا میں اسے بھی دے سکتی ہوں
blood ki kami q horhi he?
any reason of blood transfusion ???
some investigation is must
first treat cause
visit to specialist physician
479 Positive Reviews