Book Video Consultation
Stay Home
No Waiting in lines
Audio/Video Call
PMC Verified Doctors
Asking For Mother, Female 55, Jauharabad
اسلام و علیکم! والدہ صاحبہ ہاٶس واٸف ہیں اور انہیں پچھلے 4 سے 5 ماہ پہلے سے یہ مسٸلہ چل رہا ہے۔اینٹی الرجک والے ڈاکٹر سے چیک اپ کروا چکے انہوں نے کہا الرجی نہیں ہے اسکے بعد ENT کو ریفر کیا گیا انہوں نے کہا کہ ناک کی ہڈی وغیرہ بڑھنے کا بھی ایشو نہیں ہے پھر مرہم کے پلیٹ فارم پر میڈیکل سپشلسٹ کو دکھایا انہوں نے رپورٹس کے بعد وٹامن D کی کمی بتاٸی اور دو ماہ کی اسی وٹامن کے سپلیمنٹس لینے کے لیے کہا وہ بھی استعمال کر چکے مگر مسٸلہ جوں کا توں ہے کوٸی فرق نہیں پڑا پلیز کو حل تجویز کریں۔
Member
Dr Abdul Mannan Khan
I am Dr Abdul Mannan
For physical consultation
SARF Hospital F10 Markiz Islamabad.
For OnLine consultation Book appointment through Mehram.
Or Directly whatsaap me
0/3/4/5/3/0/2/4/1/4/4
need to be visited by a specialist physician soon after taking history and doing physical examination and some tests then everything will be cleared up
6 Positive Reviews