Book Video Consultation

Book Video Consultation

Stay Home

No Waiting in lines

Audio/Video Call

PMC Verified Doctors

Talk to General Physician on زبان کا ذائقہ اور سونگھنے کی حس کا علاج

person-avatar

Asking For Self, Male 40, Gujranwala

السلام علیکم جناب ، میری زبان کا ذائقہ اور سونگھنے کی حس کرونا وائرس کی وجہ سے 3 سال پہلے مکمل جا چکی تھی۔ اب 3 سال بعد 100 میں سے 15 فیصد کبھی کبھار آتی ہے پھر 0 فیصد ہو جاتی ہے۔ 1. میٹھا ، نمکین کا پتہ چلتا ہے لیکن دیسی گھی کی ذرا بھی خوشبو نہیں آتی۔ 2. ہر طرح کی perfume یا اطر کی ایک جیسی خوشبو تھوڑی دیر تک آتی ہے دوبارہ ختم ہو جاتی ہے ۔ 2. خوشبو کی طرح ہی مختلف قسم کی بدبو بھی ایک جیسی بدبو لگتی ہے۔ 3.زبان کا ذائقہ اور خوشبو کا مسئلہ ہونے سے ایک دن پہلے میرے سر میں شدید درد بھی ہوا تھا۔ بھاپ لینے سے ٹھیک ہوگیا تھا۔

مجھے کچھ ڈاکٹر کہتے ہیں آپ ENT DOCTOR کے پاس جائیں اور کچھ کہتے ہیں Neuro Physician کے پاس جائیں ۔ اور کچھ کہتے ہیں Smell Training کرو

مجھے بہتر مشورہ دیں کیا گھر میں ہی اسکا علاج ممکن ہے یا ڈاکٹر کے پاس جانا ضروری ہے۔

Attach Photo here: