Book Video Consultation
Stay Home
No Waiting in lines
Audio/Video Call
PMC Verified Doctors
Asking for Self, Male, 41 years old, Karachi
السلام وعلیکم جناب ڈاکٹر صاحب مجھے گزشتہ 8 سال سے اعصابی کمزوری صبح اٹھو تو جسم میں درد اور اگر ادویات لیتے رہو تو پھر ان سب کیفیات میں کمی واقع ہو جاتی ہے لیکن کچھ زیادہ وقت کے لئے افاقہ نہیں ہوتا دوائی کھانے کے 4 سے 5 گھنٹے بعد پھر سے تھکاوٹ محسوس ہوتی ہے اور دل چاہتا ہے کہ بس کہیں لیٹ کر آرام کرلو لیکن کام کی مصروفیات اور گھر سے باہر ہونے کی وجہ سے آرام نہیں کر سکتا اور اکثر و بیشتر مجھے چکر بھی آتے رہتے ہیں زیادہ گرمی برداشت نہیں ہوتی مزید یہ کہ اگر صبح اٹھا کر غسل کرلو تو ٹھیک ہے اگر کچھ کام وغیرہ کرنے کے بعد غسل کرو تو مجھے غسل کے دوران سانس روکنے کا ڈر لگتا ھے ڈاکٹر میں اپنی۔ بیماری سے بہت پریشان ہیں کیا میری بیماری کا مکمل علاج ہو سکتا ہے اور کیا میں بغیر ادویات کے بغیر زپہلّے جیسی زندگی گزار سکتا ہوں ؟
برائے مہربانی میری رہنمائی فرمائیں شکریہ
محمد اسحاق 03314588234
aoa sir kbse he ye issue? koi test kraya? koi med li?
Patient
Post Owner
ٹیسٹ تو کوئی نہیں کروایا لیکِن نیورو ل فیز شن سے علاج کروا رہا ہوں
Cetrlex 100mg Morning
Cetrlex 50mg Night
Le Raha Hun
, mehrbani koi Hall batain please
1 year ago