Book Video Consultation

Book Video Consultation

Stay Home

No Waiting in lines

Audio/Video Call

PMC Verified Doctors

Talk to General Physician on السلام علیکم

person-avatar

Asking for Self, Male, 22 years old, Peshawar

السلام علیکم سر کیا حال ہے ٹھیک ٹھاک خیریت ہیں سر جی میرے گردے میں پتھر تھا 12 ایم ایم سے بہت سخت درد تھا تو ہمیشہ ہوتا ہے لیکن پیچھے کمر میں بھی بہت زیادہ درد تھا مثانے کے پیچھے لیکن اس دن دو دن بہت زیادہ درد تھا اس دن سے ابھی تک درد نہیں ہوا تقریبا تین مہینے ہوئے اور ابھی میں پردیس میں ایا ہوں تھوڑا پیدل چلتا ہے در پٹ در پہلی گھر میں ادھر سے پہلے جو بہت زیادہ درد تھا دو دن ۔ابھی ابھی درد نہیں ہوتا لیکن گردہ باری ہو جاتا ہے اگر پیپسی وغیرہ پیو مسانی میں تھوڑا تھوڑا درد ہوتا ہے اس درد کے بعد میں اور پردیس پر اگیا لیکن ان کا انٹرا ساؤنڈ نہیں کیا اللہ ابھی تو جواب دے کیا کروں کیا نہیں اپ کے خیال سے پتھر ہوگا یا نہیں

Attach Photo here: