Book Video Consultation
Stay Home
No Waiting in lines
Audio/Video Call
PMC Verified Doctors
Asking For Self, Male 51, ????
میرے ناک کی داہیں ساہیڈ سے شدید زکام پانی قطروں میں گر رہا الرجی ہو گی 2دن پہلے رات کو اسی طرف سے سانس لیتے ہوے سیٹی بجتی رہی تیسرے دن ایک ساہیڈ سے تیز زکام ہے داہیں ہاتھ کی کونی کے جوڑ میں سوجن اور ہونٹوں پر بھی ہلکی سوجن ہے داہیں آنکھ سے آنسو بھی نکل رہے مشورہ درکار ہے۔
7 Positive Reviews